the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔

امریکی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے، جہاں انہوں نے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ، ملاقات کے



دوران دونوں رہنمائوں نے خطے کی سیاسی صورت حال اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

اس کے علاوہ جان کیری نے خلیج تعاون کونسل کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے شام میں قیام امن سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی ۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.